• KHI: Partly Cloudy 29°C
  • LHR: Cloudy 27.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 28°C
  • KHI: Partly Cloudy 29°C
  • LHR: Cloudy 27.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 28°C
Live Covid 2019

احساس کیش پروگرام میں کوئی سیاسی مداخلت نہیں، وزیراعظم

شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے احساس کیش پروگرام میں کوئی سیاسی مداخلت نہیں ہے اور پورا نظام کمپیوٹرائزڈ ہے۔

احساس ٹیلی تھون سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ احساس پروگرام جیسا شفاف پروگرام ملکی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں دیا گیا۔

— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026