• KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
  • KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
Live Covid 2019

وزیر اعظم، آرمی چیف کا آئی ایس آئی کے صدر دفتر کا دورہ

شائع April 23, 2020

وزیر اعظم عمران خان اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وفاقی وزیروں اور مشیروں کے ہمراہ انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔

وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر اعظم کو اندرونی اور بیرونی چیلنجوں کے بارے میں ایک جامع بریفنگ دی گئی جس میں وائرس سے متعلق اثرات بھی شامل ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025