• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

گھروں پر رہیں ورنہ صورتحال مزید خراب ہوجائے گی، سکھر کے میئر کا انتباہ

شائع April 24, 2020

سکھر کے میئر ارسلام اسلام شیخ نے شہریوں کو کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی۔

ویڈیو پیغام میں میئر نے انکشاف کیا کہ مزید 19 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد کل تعداد 46 ہوگئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ’صورت حال بد سے بردتر ہوسکتی ہے اگر ہم احتیاطی تدابیر نہ اپنائیں اس لیے سب ذہن نشین کرلیں اور جس حد تک ہوسکے احتیاط کریں، صرف ہنگامی صورتحال میں گھروں سے نکلیں‘۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025