• KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C
Live Covid 2019

صدر عارف علوی،وزیر مذہبی امور کا مختلف مساجد کا دورہ،احتیاطی تدابیر کا جائزہ لیا

شائع اپ ڈیٹ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے فیصل مسجد اور G-9 ،F-10 اور کوہسار میں مساجد کا دورہ کیا۔

صدر مملکت نے مساجد میں نماز تراویح کے دوران لی جانے والی احتیاطی تدابیر کا جائزہ لیا اور ان پر عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر کی دیگر مساجد کو اس کی پیروی کرنی چاہیے، اس سے کورونا کی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد ملے گی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026