گلگت بلتستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 307 تک پہنچ گئی
گلگت بلتستان میں بھی کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور مزید 7 افراد اس وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔
جس کے بعد گلگت بلتستان میں اس عالمی وبا سے متاثر افراد کی تعداد 300 سے بڑھ کر 307 تک پہنچ گئی۔











لائیو ٹی وی