Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 308 ہوگئی

شائع April 26, 2020 اپ ڈیٹ April 26, 2020 10:49am

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور مزید ایک فرد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

نئے اضافے کے بعد گلگت بلتستان میں اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 307 سے بڑھ کر 308 تک پہنچ گئی۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026