• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live Covid 2019

چھوٹا کاروبار امدادی پیکج کا اطلاق آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پر بھی ہوگا، حماد اظہر

شائع April 27, 2020

وفاقی وزیر صنعت حماد اظہر نے کہا کہ چھوٹا کاروبار امدادی پیکج کا حجم 50 ارب ہے جو آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی لاگو ہے، اس پیکج سے کراچی کی صنعتیں بھی مستفید ہوسکیں گی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ہے کہ ان بندشوں کی وجہ سے چھوٹے کاروباروں کی صلاحیت متاثر ہوئی ہے، اس اسکیم کے ذریعے چھوٹی دکانیں، کمرشل کنیکشن کی مارکیٹیں اور چھوٹی صنعتیں مستفید ہوں گی۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025