Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں متاثرین کی تعداد 320 ہوگئی

شائع April 28, 2020 اپ ڈیٹ April 28, 2020 09:44am

گلگت بلتستان میں بھی کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آئے۔

علاقے میں مزید 2 افراد وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد وہاں مجموعی کیسز کی تعداد 318 سے بڑھ کر 320 ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026