• KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 24.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 24.3°C
Live Covid 2019

پشاور سے تعلق رکھنے والے مزید 2 صحافی کورونا وائرس سے متاثر

شائع اپ ڈیٹ

پشاور سے تعلق رکھنے والے مزید 2 صحافیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی، وائرس سے متاثر ہونے والے صحافی آپس میں بھائی بھی ہیں۔

نجی چینل جی این این کے آصف شہزاد جبکہ سچ ٹی وی کے واجد شہزاد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اس حوالے سے آصف شہزاد نے بتایا کہ طبیعت خراب ہونے پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026