• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Covid 2019

بیرون ملک پھنسے 230 پاکستانیوں کی قطر ایئرویز کے ذریعے پشاور آمد

شائع April 29, 2020

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور قطر ایئریوز کی ایک پرواز خلیجی ریاست میں پھنسے 230 پاکستانیوں کو لے کر پشاور پہنچ گئی۔

پشاور ایئرپورٹ پر پہنچنے والے ان تمام مسافروں کا خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹریٹ آف جنرل ہیلتھ سروسز کی ٹیم نے معائنہ کیا اور اسکرینگ کے بعد انہیں قرنطیہ نہیں کیا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025