Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا کے 3 نئے کیسز سامنے آگئے

شائع April 29, 2020 اپ ڈیٹ April 29, 2020 11:23pm

گلگت بلتستان میں کورونا کے مریضوں میں 3 کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد 333 ہوگئی ہے۔

ملک بھر میں وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 15521 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026