• KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C
Live Covid 2019

وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کو ملک گیر سطح پر آپریشنل کرنے کی منظوری دے دی

شائع اپ ڈیٹ

وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار اور ثانیہ نشتر نے ملاقات کی، عثمان ڈار نے وزیراعظم کو ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن اور ذمہ داریوں پر بریفنگ دی۔

وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ پیر سے ٹائیگر فورس کو پورے ملک میں متحرک کر دیا جائے۔

عمران خان نے رضا کار فورس سے خود خطاب کرنے کا بھی فیصلہ کیا، وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر رجسٹرڈ نوجوانوں سے خطاب کریں گے۔

— فوٹو: انعام اللہ خٹک
— فوٹو: انعام اللہ خٹک

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026