• KHI: Partly Cloudy 22.6°C
  • LHR: Sunny 16.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.6°C
  • LHR: Sunny 16.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.1°C
Live Covid 2019

اندرون ملک پروازوں کی آمد و رفت پر پابندی میں 7 مئی تک توسیع

شائع April 30, 2020

ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایوی ایشن ڈویژن نے اندرون ملک پروازوں کی آمد و رفت پر پابندی میں 7 مئی تک توسیع کردی۔

ترجمان ایوی ایشن ڈویژن نے کہا کہ پابندی کا اطلاق 7 مئی کی رات 12 بارہ بجے تک ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 20 مارچ 2026
کارٹون : 19 مارچ 2026