• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں 30 نئے کیسز سامنے آگئے

شائع May 1, 2020

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی کورونا وائرس کے مزید 30 نئے کیسز کا اضافہ ہوا۔

سرکاری سطح پر اعداد و شمار فراہم کرنے والی ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران 30 نئے کیسز آئے جس کے بعد وہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 343 تک پہنچ گئی۔

یہاں یہ مدنظر رہے کہ اسلام آباد میں کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور گزشتہ روز کیسز کی تصدیق کے بعد سیکٹر آئی-10 کے 2 رہائشی علاقوں کو سیل کردیا گیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025