• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Covid 2019

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ مزدور طبقہ متاثر ہوا، مریم نواز

شائع May 1, 2020

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ ’آج ہم ان تمام افراد کو سلام پیش کرتے ہیں جن کا خون پسینہ ہماری زندگیوں کی روانی کا باعث ہے‘۔

ان کا کہنا تھا کہ ’کورونا کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہمارا مزدور طبقہ ہوا ہے‘۔

انہوں نے کہا کہ ’رمضان کے بابرکت مہینے میں جب اللہ تعالی کی رحمتیں سمیٹنے کا وقت ہے تو نیکیوں میں سب سے عظیم نیکی مخلوق خدا کی تکلیف دور کرنا ہے‘۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025