• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Covid 2019

پشاور میں مزید 3 صحافیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

شائع May 2, 2020

پشاور میں مزید 3 صحافیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد میڈیا سے وابستہ متاثرہ افراد کی تعداد 6 ہوگئی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد صحافیوں نے خود کو اپنے گھروں میں آئسولیٹ کرلیا ہے اور احتیاطی تدابیر پر عمل کررہے ہیں۔

متاثر ہونے والے تینوں افراد اپنے متعلقہ اداروں کے لیے کورونا وائرس کی کوریج کررہے تھے، ان میں سے 2 افراد ٹی وی چینل کے کیمرا مین جبکہ ایک اخبار کے رپورٹر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025