Live Covid 2019

پاکستان میں کورونا وائرس دیگر ممالک جتنا مہلک ثابت نہیں ہوا، اسد عمر

شائع May 3, 2020 اپ ڈیٹ May 3, 2020 03:16pm

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس دیگر ممالک کے مقابلے میں زیادہ مہلک ثابت نہیں ہوا۔

اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران اسد عمر نے کہا کہ اگر آپ غیر ملکی میڈیا دیکھیں اور آرٹیکلز پڑھیں تو آپ فلیٹن دی کرو ' کی اصطلاح دیکھیں گے جبکہ وہ اسے ختم کرنے نہیں بلکہ محدود کرنے پر توجہ مرکوز کررہے ہیں۔

-فوٹو: ڈان نیوز
-فوٹو: ڈان نیوز

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026