• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں مزید 22 کیسز کی تصدیق

شائع May 4, 2020

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 22 کیسز کی تصدیق کردی گئی۔

سرکاری سطح پر اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں کورونا وبا کے مریضوں کی تعداد 393 سے بڑھ کر415 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کیسز میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے سیکٹر آئی-10 کے 2 رہائشی علاقوں کو سیل کردیا تھا۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025