• KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
  • KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
Live Covid 2019

کورونا کے اخراجات کا آڈٹ ہوگا تو اصل بات سامنے آئے گی، چیف جسٹس

شائع May 4, 2020

جیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ٹیسٹنگ کٹس اور پرسنل پروٹیکٹو ایکوئپمنٹ(پی پی ایز) پر اربوں روپے خرچ کیے جارہے ہیں، ماسک اور گلوز کے لیے کتنے پیسے خرچ کرنے کے لیے چاہیئیں، اگر تھوک میں خریدا جائے تو 2 روپے کا ملتا ہے، ان چیزوں پر اربوں روپے کیسے خرچ ہورہے ہیں۔

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے کورونا وائرس از خود نوٹس پر سماعت کے دورانریمارکس دیے کہ پتہ نہیں یہ چیزیں کیسے خریدی جارہی ہیں، لگتا ہے سارے کام کاغذوں میں ہی ہورہے ہیں۔

انہوں نے ریمارکس دیے کہ کسی چیز میں شفافیت نہیں، کووِڈ-19 کے اخراجات کا آڈٹ ہوگا تو اصل بات پھر سامنے آئے گی۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025