Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے 8 نئے مریضوں کی تصدیق

شائع May 4, 2020 اپ ڈیٹ May 4, 2020 11:54pm

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 8 مریض سامنے آئے ہیں۔

نئے کیسز شامل ہونے کے بعد گلگت بلتستان میں وبا سے متاثرین کی تعداد 372 تک جاپہنچی ہے۔

گلگت بلتستان میں کورونا سے 3 مریض جاں بحق بھی ہوچکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026