Live Covid 2019

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور

شائع May 5, 2020 اپ ڈیٹ May 5, 2020 11:35pm

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہورہا ہے۔

اجلاس میں ملک میں کوروناوائرس کی وبا کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال سمیت قومی اور عالمی اہمیت کے مختلف امور پر غور کیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026