Live Covid 2019

مرتضیٰ وہاب 'کیئر فار ہیروز' پروگرام پر گیٹز فارما کے شکر گزار

شائع اپ ڈیٹ

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے 'گیٹز فارما' کی جانب سے ہزاروں ڈاکٹروں کی اسکریننگ اور سیکڑوں ہسپتالوں و کلینکس کو جراثیم کش کرنے کے اعلان پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

گیٹز فارما اپنے 'کیئر فار ہیروز' پروگرام کے تحت ملک بھر کے 8 ہزار سے زائد کلینکس، 650 ہسپتال وارڈز کو جراثیم سے پاک اور 25 ہزار ڈاکٹروں کی اسکریننگ کرے گی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026