Live Covid 2019

ہسپتال میں آنے والے تمام افراد کے لیے ماسک کا استعمال لازمی قرار

شائع May 6, 2020 اپ ڈیٹ May 6, 2020 03:28pm

لاہور کے سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان نے ہدایات جاری کر تے ہوئے ہسپتال میں آنے والے تمام افراد کے لیے ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بغیر علامات والے تصدیق شدہ مریض یا لواحقین جنہیں بیماری کا علم نہ ہو ان سے ہسپتال میں وائرس پھیل سکتا ہے، ماسک کے استعمال سے کورونا وائرس کے ہسپتالوں میں پھیلاو کو کسی حد تک کم کیا جا سکے گا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026