• KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
Live Covid 2019

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 500 سے زائد ہوگئی

شائع May 7, 2020 اپ ڈیٹ May 7, 2020 10:56am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور وہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 36 کیسز رپورٹ ہوئے۔

سرکاری اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں کورونا وائرس کے ان نئے مریضوں کے بعد متاثرین 485 سے بڑھ کر 521 تک پہنچ گئے ہیں۔

یہاں یہ بھی مدنظر رہے کہ اسلام آباد میں کیسز میں اچانک اضافے کے بعد سیکٹر آئی-10 کے 2 رہائشی علاقوں اور ایک نجی ٹی وی چینل کے دفتر کو بھی سیل کردیا گیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026