Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں 388 افراد کورونا وائرس سے متاثر

شائع May 7, 2020 اپ ڈیٹ May 7, 2020 10:59am

گلگت بلتستان میں بھی کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں مزید 2 افراد اس وائرس کا شکار ہوئے۔

جس کے بعد وہاں کورونا وبا کے متاثرہ افراد کی تعداد 386 سے بڑھ کر 388 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026