Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں مزید 6 کیسز

شائع May 8, 2020 اپ ڈیٹ May 8, 2020 10:22am

گلگت بلتستان میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں گلگت بلتستان میں مزید 6 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد وہاں متاثرین کی تعداد 388 سے بڑھ کر 394 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026