• KHI: Partly Cloudy 22.3°C
  • LHR: Cloudy 14.6°C
  • ISB: Rain 15.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.3°C
  • LHR: Cloudy 14.6°C
  • ISB: Rain 15.5°C
Live Covid 2019

پشاور ہائیکورٹ کے منگورہ بینچ کے 28 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

شائع May 8, 2020

پشاور ہائی کورٹ کے منگورہ بینچ کے مجموعی طور پر 28 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

ملازمین میں وائرس کی تصدیق کے بعد منگورہ بینچ کو بند کردیا گیا۔

ترجمان پشاور ہائی کورٹ نے کہا کہ ہائی کورٹ بینچ 17 مئی تک بند رہے گا جبکہ بینچ ملازمین میں کورونا کی تصدیق کے بعد ہائی کورٹ کے دو ججز کے بھی ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025