• KHI: Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.9°C
  • KHI: Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.9°C
Live Covid 2019

فرانس میں کورونا سے یومیہ اموات میں پھر اضافہ

شائع اپ ڈیٹ

فرانس میں کورونا وائرس سے مزید 243 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ملک میں اموات کی تعداد 26 ہزار 230 ہوگئی ہیں۔

جمعہ کو ہونے والی اموات کی تعداد گزشتہ روز سے زیادہ ہے جب 178 اموات ہوئی تھیں۔

فرانسیسی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا کہ انتہائی نگہداشت وارڈز میں داخل مریضوں کی تعداد 3 فیصد کمی کے بعد 2 ہزار 868 ہے، جو 8 اپریل کو 7 ہزار 148 سے نصف سے بھی کم ہے۔

فرانس کے ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026