Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کیسز 400 سے زائد ہوگئے

شائع May 9, 2020 اپ ڈیٹ May 9, 2020 10:00am

گلگت بلتستان میں بھی کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھا گیا۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں وہاں مزید 27 کیسز کی تصدیق ہوگئی۔

جس کے بعد گلگت بلتستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد 394 سے بڑھ کر 421 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026