Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں مزید 12 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

شائع May 10, 2020

ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا کے نئے کیسز تیزی سے رپورٹ ہو رہے ہیں۔

گلگت بلتستان میں کورونا کے کیسزکی شرح ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے اور مزید 12 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔

گزشتہ روز گلگت بلتستان میں کُل کیسز کی تعداد 430 تھی جو اب بڑھ کر 442 ہو گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 جون 2025
کارٹون : 23 جون 2025