Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں مزید 12 افراد وائرس سے متاثر

شائع May 11, 2020

گلگت بلتستان میں بھی کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق علاقے میں مزید 12 افراد اس وبا سے متاثر ہوئے۔

جس کے بعد گلگت بلتستان میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 430 سے بڑھ کر 442 ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 جون 2025
کارٹون : 22 جون 2025