• KHI: Partly Cloudy 27.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Covid 2019

ہزارہ میں 'ماسک نہیں شاپنگ نہیں، ماسک نہیں پیٹرول نہیں' مہم کا آغاز

شائع اپ ڈیٹ

ہزارہ کی پولیس نے ڈویژن کے تمام 8 اضلاع میں 'ماسک نہیں شاپنگ نہیں، ماسک نہیں پیٹرول نہیں' مہم کا آغاز کردیا۔

پولیس کی جانب سے اس مہم کے تحت تمام تاجروں کو خیبر پختونخوا حکومت کے ترتیب دیے گئے معیاری طریقہ کار (ایس او پیز) پر عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

مہم کے تحت لاؤڈاسپیکرز اور میگافونز کے ذریعے مارکیٹوں میں خریداری کرنے والوں کے لیے ہدایات کا اعلان کیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026