Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا وبا کے مزید 15 نئے کیسز

شائع May 12, 2020 اپ ڈیٹ May 12, 2020 10:08am

گلگت بلتستان میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا۔

اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس نے مزید 15 افراد کو متاثر کردیا۔

جس کے بعد وہاں اب تک کورونا وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 442 سے بڑھ کر 457 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026