• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Covid 2019

کورونا وائرس: پشاور ہائیکورٹ 31 مئی تک بند کرنے کا اعلان

شائع May 12, 2020

کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر پشاور ہائیکورٹ کو 31 مئی تک بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق پابندی کے دوران عدالتیں، بار روم، ڈسپینسری سمیت احاطہ عدالت میں قائم دفاتر بھی بند رہیں گے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ عوام کی سہولت کے لیے 2 سنگل بینچ ضمانت کی درخواستیں نمٹانیں کے لیے کام کرتے رہیں گے۔

مزید یہ کہ کورونا کا شکار ملازمین کو دوبارہ کام پر آنے سے قبل لیبارٹری کی رپورٹ پیش کرنا ضروری ہوگی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025