• KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 24.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 24.3°C
Live Covid 2019

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل بھی کورونا وائرس سے صحتیاب

شائع اپ ڈیٹ

سندھ کے گورنر عمران اسمٰعیل بھی کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں عمران اسمٰعیل نے کہا کہ 'مجھے میرے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مل گئی ہے جس میں نتیجہ منفی آیا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'میں ان تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میری صحت کے لیے دعا کی، میں جلد خون کا پلازمہ عطیہ کروں گا تاکہ وہ کسی ضرورت مند کے کام آسکے۔'

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026