Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 482 ہوگئی

شائع May 14, 2020 اپ ڈیٹ May 14, 2020 10:30am

گلگت بلتستان میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھا گیا۔

اس حوالے سے دستیاب اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس نے مزید 7 افراد کو متاثر کیا۔

جس کے بعد وہاں اب تک کورونا وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 475 سے بڑھ کر 482 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026