• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Covid 2019

وزیراعظم ناتجربہ کار ہیں، احسن اقبال

شائع May 15, 2020

احسن اقبال نے کہا کہ 3 مہینے ہوگئے لیکن اب تک کورونا سے متعلق کوئی پالیسی نہیں کہ کس طریقے سے اس وبا کا سامنا کرنا ہے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میرے بھائی شاہد خاقان عباسی نے حکومت سے بار بار پوچھا کہ کوئی ایک صفحہ بتادیں کیا اس ایوان کا یہ استحقاق نہیں تھا کہ بحث شروع ہونے سے قبل ہمارے پاس حکومت کی حکمت عملی کی کاپی ہوتی تاکہ ہم اسے پڑھتے اور اس پر رائے دیتے لیکن یہاں اجلاس کے ایجنڈا کے علاوہ کچھ موجود ن

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم انا کی کوہ ہمالیہ پر بیٹھے ہوئے ہیں اور ناتجربہ کار ہیں، ناتجربہ کاری گناہ نہیں ہوتی لوگ سیکھ جاتے ہیں لیکن اگر کوئی نااہل ہو تو وہ 100 سال بھی بیٹھا رہے وہ سیکھتا نہیں ہے، یہاں ناتجربہ کاری، نااہلی اور انا پرستی ہے جس کی سزا قوم بھگت رہی ہے۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025