Live Covid 2019

کورونا وائرس سے متعلق آگاہی پھیلانے پر اسد عمر میڈیا کے کردار کے معترف

شائع May 15, 2020 اپ ڈیٹ May 15, 2020 05:58pm

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا وائرس سے متعلق آگاہی پھیلانے پر میڈیا کے کردار کی تعریف کی۔

وزیراعظم اور دیگر وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میڈیا لوگوں کو آگاہ کرنے میں بہتری ذمہ داری ادا کررہا ہے، ہم دیکھ سکتے ہیں کہ میڈیا کے پیغامات کی وجہ سے لوگوں کے رہن سہن میں فرق آیا ہے۔

اسد عمر نے ڈاکٹروں کی جانب سے بتائی گئی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل بھی کی۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026