Live Covid 2019

’جرمن فٹ بال لیگ تماشائیوں کے بغیر کھیلی جائے گی‘

شائع May 15, 2020 اپ ڈیٹ May 15, 2020 11:27pm

جرمنی میں 16 مئی سے شروع ہونے والی فٹ بال لیگ ’بنڈسلیگا‘ کے 26 میچز تماشائیوں کے بغیر کھیلیں جائیں گے۔

الجریزہ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی آنے کے بعد لیگ کے 2019-20 کے سیزن کے 26 میچز کھیلے جائیں گے۔

بنڈسلیگا لیگ میں مجموعی طور پر 18 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026