گلگت بلتستان میں 17 نئے کیسز سے مجموعی تعداد 518 ہوگئی
گلگت بلتستان جہاں وائرس سے اب تک 4 افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں وہی کیسز کی تعداد آئے روز بڑھ رہی ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں مزید 17 افراد وائرس سے متاثرہوئے۔
ان نئے متاثرین کے بعد وہاں مجموعی کیسز کی تعداد 501 سے بڑھ کر 518 ہوگئی۔











لائیو ٹی وی