• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
Live Covid 2019

راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مارکیٹس، دکانیں سیل کردیں

شائع May 16, 2020

راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے جاری اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) کی خلاف ورزی پر مارکیٹوں کو سیل کردیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے 18 مارکیٹوں اور دکانوں کو سیل کرنے کے ساتھ ایک لاکھ 40 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔

خیال رہے کہ حکومت پنجاب نے دکانوں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا تھا کہ جمعہ ہفتہ اتوار کو کوئی دکان یا کاروباری ادارہ نہیں کھلے گا۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025