جنرل پرویز مشرف کو چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے تقریر کرنی تھی تو ان کے پاس فوجی یونیفارم نہیں تھا اور انہوں نے اپنے ایس ایس جی کمانڈو کی جیکٹ پہنی جو کسی نہ کسی طرح پوری آگئی۔
جناب کو اندازہ ہی نہی امیر کے لیے اسولیشن ایک ریفلیکشن ہے اور غریب کے خاندان کے لیے بھوک۔ غریب کیا دو ہفتے بغیر کمائے ۱۲ ہزار کے انتظار میں گھر پر بیٹھ سکتا ہے؟
تبصرے (1) بند ہیں