• KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Rain 27.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Rain 27.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.6°C
Live Covid 2019

کورونا ریلیف فنڈ لاک ڈاؤن کے باعث بے روزگار ہونے والوں کیلئے مختص کردیا، وزیراعظم

شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظم عمران خان نے بتایا ہے کہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈکو ان مستحق افراد کے لیے مختص کیا ہے جو کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگارہوگئے تھے۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں انہوں نےایک مرتبہ پھر دہرایا ہر ایک روپیہ عطیہ کرنے پر حکومت کی جانب سے 4 روپے فنڈمیں شامل کیئے جائیں گے۔

ساتھ ہی ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ احساس ایمرجنسی کیش کی شفافیت کے تمام ضابطےاس فنڈ کے تحتCategory-4 کی ادائیگیوں پر بھی لاگو ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026