Live Covid 2019

لاڑکانہ میں کورونا مریضوں کیلئے مختص آئیسولیشن وارڈ

شائع May 19, 2020 اپ ڈیٹ May 19, 2020 08:17am

لاڑکانہ کے چاندکا میڈیکل کالج ہسپتال میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے لیے مختص آئیسولیشن وارڈ میں جدید سہولیات موجود ہیں۔

لاڑکانہ میں اب تک کورونا کے 448 مریضوں کی تصدیق ہوئی جن میں سے 140 صحتیاب اور 5 جاں بحق ہوگئے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026