Live Covid 2019

گلگت میں مزید 10 افراد کے متاثر ہونے سے تعداد 550 ہوگئی

شائع May 19, 2020 اپ ڈیٹ May 19, 2020 10:16am

گلگت بلتستان بھی کورونا سے کم متاثر ہونے والے علاقوں میں شامل تھا، تاہم اب وہاں بھی کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

ان 10 نئے متاثرین کے بعد گلگت بلتستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 540 سے بڑھ کر 550 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026