• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Covid 2019

باہر سے تھرڈ کلاس چیزیں منگوائی جاتی ہیں، چیف جسٹس

شائع May 19, 2020

چیف جسٹس گلزار احمد نے این ڈی ایم اے کی جانب سے چین سے منگوائی جانے والی مشینری پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ تھرڈ کلاس چیزیں باہر سے منگوائی جاتی ہیں۔

سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ہمارے لوگ چین سے آ خری معیار کی چیز بنواتے ہیں جبکہ امریکا سمیت دیگر ممالک میں چیزوں کی خریداری کا ایک معیار رکھا جاتا ہے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ تھرڈ کلاس چیزیں باہر سے منگوائی جاتی ہیں، جیسے عسکری پارک میں اسکریپ شدہ جھولا لگایا گیا تھا، پاکستان میں اکثر مال اسکریپ شدہ ہی بھیجا جاتا ہے۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025