Live Covid 2019

حیدر آباد میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ریسٹورنٹ سیل

شائع May 19, 2020 اپ ڈیٹ May 19, 2020 11:54pm

حیدر آباد کے کنٹونمنٹ علاقے میں ایک ریسٹورنٹ کو معیاری طریقہ کار (ایس او پیز) کی خلاف ورزی پر سیل کردیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر محمد ابراہیم ارباب نے کہا کہ ریسٹورنٹ نے ٹیک اوے پالیسی کی خلاف ورزی کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ ریسٹورنٹ رات 10 بجے کے بعد بھی کام کر رہا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026