Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں وبا سے 6 لوگ متاثر

شائع May 20, 2020 اپ ڈیٹ May 20, 2020 10:21am

گلگت بلتستان میں بھی اس عالمی وبا کے نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی۔

اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وبا کے مزید 6 کیسز رپورٹ ہوئے۔

جس کے بعد علاقے میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 550 سے بڑھ کر 556 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026