• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Covid 2019

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،ملک میں کورونا کی صورتحال پر تبادلہ خیال

شائع May 21, 2020

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملک میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران اندرونی سلامتی، کورونا وبا کی موجودہ صورتحال، امدادی کوششوں اور مجموعی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025