Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کووڈ 19 سے متاثرہ افراد کی تعداد 579 ہوگئی

شائع May 21, 2020

گلگت بلتستان میں کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔

اعداد و شمار کے مطابق گلگت میں کورونا وبا کے 23 نئے مریض سامنے آئے، جس کے ساتھ ہی وہاں متاثرہ افراد کی تعداد 556 سے بڑھ کر 579 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 27 جون 2025
کارٹون : 26 جون 2025